کل آنا

بھکاری نے ایک خاتون سے کہا۔ "مجھے کچھ کھانے کو مل جائے گا؟”

خاتون نے پوچھا۔ "کل کا سالن کھالوگے؟”

بھکاری بولا۔ "جی ہاں! کوئی حرج نہیں۔”

خاتون نے کہا۔ "اچھا تو پھر کل آنا۔”