کہاں ہو

بیوی: کہاں ہو؟ کیا کر رہے ہو؟
شوہر: آفس میں ہوں۔ بہت مصروف ہوں۔ تم کیا کر رہی ہو؟
بیوی: ریسٹورنٹ میں تمھارے پیچھے بچوں کے ساتھ بیٹھی ہوں اور بچے پوچھ رہے ہیں کہ پاپا کے ساتھ کون سی پھپھو بیٹھی ہیں!