کہاں چلا گیا

ایک آدمی گھر پہنچا تو دیکھا کہ ٹی وی ٹوٹا پڑا ہے اور اس کی دیہاتی بیوی اس میں جھانک رہی ہے۔ اس نے حیران ہو کر پوچھا۔ "ارے یہ تم نے کیا کیا؟”

بیوی بولی۔ "اس میں ایک آدمی کہہ رہا تھا کہ مجھے باہر نکالو۔ اب میں نے اسے کھول دیا تو نجانے کہاں چلا گیا۔”