کبوتر خانہ

مسافر ہوٹل کے ویٹر سے کہہ رہا تھا۔ "میں نے تمہیں صاف کہہ دیا ہے کہ میں اس کمرے میں ہر گز نہیں رہوں گا۔ تم نے مجھے جانور سمجھ رکھا ہے۔ اس کبوتر خانے میں جہاں صرف ایک اسٹول رکھا ہے کوئی آدمی رہ سکتا ہے؟ شاید تم یہ سمجھ رہے ہو کہ میں پہلی بار گائوں سے شہر آیا ہوں تو م مجھے اُلو بنا لو گے۔”

ویٹر جھنجھلا کر بولا۔ "چلیئے صاحب! اندر تو چلیں یہ آپ کا کمرہ نہیں لفٹ ہے۔”