کب سے

کمپنی کے معائنے کے دوران ڈائریکٹر نے ایک کلرک سے پوچھا۔ "آپ کب سے یہاں کام کر رہے ہیں؟”

کلرک نے جواب دیا۔”جب سے آپ کو ہال میں آتے دیکھا ہے۔”