کام سے کام

ایک بچہ پارک میں بیٹھا ایک کے بعد ایک ٹافی کھائے جا رہا تھا۔ پاس بیٹھا آدمی بولا:
جو زیادہ میٹھا کھاتا ہے وہ جلدی مر جاتا ہے۔
بچہ: آپ کو معلوم ہے میرے دادا ابو کی عمر سو سال ہے۔
آدمی: وہ میٹھا کم کھاتے ہوں گے۔
بچہ: جی نہیں۔ وہ اپنے کام سے کام رکھتے ہیں۔