جوتوں کی جوڑی

قیمت

گاہک۔ "اس ٹائی کی قیمت کیا ہے؟”

دکاندار۔ "دو سو روپے۔”

گاہک۔ "دو سو روپے میں تو اچھی خاصی جوتوں کی جوڑی آجاتی ہے۔”

دکاندار۔ "تو پھر جوتوں کی جوڑی لے کر گلے میں لٹکا لیں۔”