جانوروں کے نام

استاد: پانی میں رہنے والے پانچ جانوروں کے نام بتائو؟

ننھا شاگرد: مینڈک، مینڈک کی امی، مینڈک کے ابو، مینڈک کی بہن، مینڈک کا بھائی۔