ہزاروں کمیاں

شوہر اپنی ساس سے بات کرتے ہوئے: آپ کی بیٹی میں تو ہزاروں طرح کی کمیاں ہیں۔
ساس: ہاں بیٹا! اسی وجہ سے تو اسے اچھا لڑکا نہیں ملا۔