ہوا باز

ایک ہوا باز نے اپنے بچے سے کہا۔ "میں پرندوں کی طرح ہوا میں اڑسکتا ہوں۔”

بچہ بولا۔ "تو کیا آپ ان کی طرح بجلی کے تاروں پر بھی بیٹھ سکتے ہیں؟”