ہرے شیشوں کا چشمہ

ایک کوچوان دوسرے کوچوان سے: تمھارا گھوڑا سوکھی گھاس بڑے شوق سے کھا رہا ہے جبکہ میرا گھوڑا صرف ہری گھاس ہی کھاتا ہے۔

دوسرا کوچوان بڑے فخر سےبولا: میں نے اپنے گھوڑے کی آنکھوں پہ ہرے شیشوں کا چشمہ جو لگایا ہوا ہے۔