ہر سال

ایک خاتون اداکارہ سے انٹرویو لیتے ہوئے صحافی نے پوچھا۔ "آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟”

"۲۵ جون۔” اداکارہ نے جواب دیا۔

"اور سال؟” صحافی نے پوچھا۔

"ہر سال۔” اداکارہ نے جواب دیا۔