غفلت

شادی کے چند روز بعد بیوی کے دانت میں شدید درد ہو گیا۔ ڈاکٹر نے معائنے کے بعد کہا۔ "اس دانت کو دو مہینے پہلے ہی نکال دینا چاہیئے تھا۔”

شوہر نے غصے سے کہا۔ "آپ دانت نکال کر اس کا بل میرے سسر کو بھیج دیں، کیونکہ یہ غفلت انہی کی ہے۔”