گھبرائیے نہیں

گاہک۔ ” دیکھو میری چائے میں ایک مکھی ہے۔”

ویٹر۔ "گھبرائیے نہیں جناب! ایک مکھی زیادہ سے زیادہ کتنی چائے پی لے گی۔”