گرم یا ٹھنڈا

میزبان (مہمان سے)۔ "ٹھنڈا پیوگے یا گرم؟”

مہمان۔ "گرم بننے تک ٹھنڈا چلے گا۔”

میزبان۔ "جائو شیراز! ایک گلاس فریزر سے ٹھنڈا پانی اور ایک گلاس گیزر سے گرم پانی لے آئو۔”