فضول خرچ

نرس نے شوہر کو خبر سنائی۔ "مبارک ہو! جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں۔”

شوہر نے آہ بھر کر کہا۔ "میں جانتا تھا کہ یہی ہوگا، وہ ہمیشہ کی فضول خرچ ہے۔”