فلموں میں ہیروئن

ایک مکان کے دروازے پر کھڑی ہوئی خوبصورت عورت سے ایک فقیر نے مالی مدد کی التجا کی۔

عورت بولی۔ "تم جوان ہو، تندرست ہو، کام کاج کر کے کما سکتے ہو، پھر بھی بھیک مانک رہے ہو۔”

فقیر بولا۔ "آپ ٹھیک کہتی ہیں محترمہ۔ مگر ذرا خود سوچیئے۔ آپ اتنی حسین ہیں کہ بآسانی فلموں میں ہیروئن آسکتی ہیں پھر بھی گرداری میں اپنی زندگی برباد کر رہی ہیں۔”

عورت نے کہا۔ "ٹھہرو! میں تمہیں کھانا بھی دیتی ہوں اور کچھ پیسے بھی۔”