فقیر

وہ ایک گرم ترین دن تھا۔ بس سٹاپ پر بے پناہ رش تھا۔ سب لوگ گرمی سے نڈھال بس کا انتظار کر رہے تھے۔ اتنے میں ایک فقیر آیا، سب سے بھیک اکٹھی کری اور رکشے میں بیٹھ کر چلا گیا۔