دی گئی گارنٹی

ایک لڑکی نے ایک کار خریدی۔ تین دن کے پاس وہ ڈیلر کے پاس گئی۔

"میرا خیال ہے آپ کی دی گئی گارنٹی میں ہر قسم کی ٹوٹ پھوٹ شامل ہے۔”

ڈیلر۔ "جی ہاں! آپ کا خیال درست ہے۔”

لڑکی۔ "تب تو آپ کو دو عدد سائیکلیں، گھر کا نیا گیٹ، چھ درجن گلاب کے پودے اور گیراج کی ایک دیوار دینی پڑے گی۔”