دیکھ لوں گا

شوہر بیوی سے: کرکٹ والا چینل لگاؤ۔
بیوی: نہیں لگاؤں گی۔
شوہر: دیکھ لوں گا۔
بیوی غصے سے: کیا دیکھ لو گے؟
شوہر: یہی چینل جو تم دیکھ رہی ہو۔