دس روپے کا سوال

فقیر آدمی سے: دس روپے کا سوال ہے بابا۔
آدمی: پوچھو شاید مجھے آتا ہو۔ اب تو پڑھائی چھوڑے ہوئے بھی بارہ سال ہوگئے ہیں۔