چوری ہوجائے گا

سائنس کا پروفیسر۔ "یہ بتائو کہ سونے کو کھلی ہوا میں چھوڑ دیا جائے تو کیا ہوگا۔”

شاگرد۔ "چوری ہوجائے گا۔”