چوائس

شوہر: تم نے تو کہا تھا کہ آج کھانے میں چوائس ہے، مگر یہاں تو ایک ہی سبزی ہے۔

بیوی: چوائس تو ہے۔۔۔ کھانا ہے تو کھائو، نہیں کھانا ہے تو مت کھائو۔