کار چلانی نہیں آتی

ایک شخص روڈ کے کنارے ٹیلیفون کے کھمبے پر چڑھ کر تار صحیح کر رہا تھا۔ وہاں سے ایک خاتون کا گزر ہوا جو کار چلا رہی تھیں۔ خاتون نے اسے دیکھ کر بڑبڑاتے ہوئے کہا۔ "بیوقوف! سمجھتا ہے مجھے کار چلانی نہیں آتی۔”