بُو آتی ہے

گاہک۔ "یہ کیا ہے؟ چائے ہے یا کچھ اور؟ اس میں سے تو مٹی کے تیل کی بو آرہی ہے۔”

ویٹر۔ "اوہ! اگر مٹی کے تیل کی بو آرہی ہے تو یہ چائے ہی ہوگی۔ ہماری کافی میں سے تو تار پین کے تیل کی بو آتی ہے۔”