بولنے کا موقع

بیوی ڈاکٹر سے۔ "میرے شوہر رات کو سوتے میں باتیں کرتے ہیں۔”

ڈاکٹر۔ "آپ انہیں جاگتے میں بولنے کا موقع دیں پھر یہ سوتے میں نہیں بولیں گے۔”