بہت دل کرتا ہے

گاہک رس گلے کی دکان پر رس گلہ کھاتے ہوئے: تمہاری رس گلے کی دکان ہے، کیا تمھارا دل کھانے کو نہیں چاہتا؟

دکاندار: بہت دل کرتا ہے کھانے کو مگر ابو رس گلے گِن کر جاتے ہیں اس لیئے صرف چوس کر چھوڑ دیتا ہوں۔