بھول جانے کی بیماری

ایک دوست دوسرے سے۔ "تمہارے دادا جان کس طرح فوت ہوئے؟”

دوسرا دوست۔ "انہیں بھول جانے کی بیماری تھی۔ ایک دن سانس لینا بھول گئے۔”