بھوکا نہیں آیا

فقیر نے ایک گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ دروازہ ایک عورت نے کھولا۔

فقیر بولا۔ "بیگم صاحبہ! آپ کے پاس کسی بھوکے کے لیئے کھانا ہے؟”

بیگم صاحبہ بولیں۔ "ہاں ہے! مگر وہ بھوکا ابھی دفتر سے نہیں آیا۔”