بے زبان پر ظلم

ظلم

ایک عورت نے دوسری عورت سے کہا۔ "میرے شوہر بہت ظالم ہیں، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جاتے ہیں۔ کل میں نے ان کے لیئے کھانا بنایا، شاید اس میں نمک زیادہ تھا۔ انہوں نے اٹھا کر کتے کو ڈال دیا۔”

"یہ تو واقعی ظلم ہے۔ بے زبان پر ایسا ظلم نہیں کرنا چاہیئے۔” دوسری عورت افسوس سے بولی۔