ہنستے ہنستے بتیس دانت دیئے ہیں شئیر کریں شوہر بیوی سے: خُدا نے تمہیں دو آنکھیں دی ہیں، چاول سے پتھر نہیں نکال سکتیں۔ بیوی: خُدا نے تمہیں بھی بتیس دانت دیئے ہیں، دو چار پتھر چبا نہیں سکتے۔ شئیر کریں