بڑی مشکل سے

ڈاکٹر نے مریض کا معائنہ کرتے ہوئے کہا۔ "تمہاری حالت پہلے سے زیادہ بگڑ گئی ہے۔ میں نے تم سے کہا تھا کہ دن میں دس سے زیادہ سگریٹ نہ پینا۔”

مریض نے آہ بھر کر کہا۔ "میں تو دس بھی بڑی مشکل سے پیتا ہوں۔ پہلے تو میں سگریٹ کے قریب بھی نہیں جاتا تھا۔”