بغیر تنخواہ کے

پڑوسن نے نئی دلہن سے چند روز بعد پوچھا۔ "شادی سے پہلے تم کیا کرتی تھیں؟”

دلہن۔ "میں ایک گھر میں برتن، جھاڑو پونچھے اورکھانا پکانے پر نوکر تھی۔”

پڑوسن۔ "تب تو تمہیں نئی تبدیلی بہت پسند آئی ہوگی۔”

دلہن نے گہری سانس لی۔ "جی ہاں! اب وہی سارے کام مجھے بغیر کسی تنخواہ کے کرنے پڑتے ہیں۔”