بدل گئے ہو

ایک لڑکے کو تصویر بنانے کا بہت شوق تھا۔ ایک دن اس نے اپنے دوست گُڈو کی تصویر بنائی۔ پہلے تو وہ اس عجیب سی تصویر کو دیکھتا رہا۔ پھر بڑبڑاتے ہوئے بولا۔ "یار گُڈو! تم کتنا بدل گئے ہو۔”