آرٹسٹ

ایک ننھی بچی نے اپنی دادی سے پوچھا۔ "دادی جان! کیا آپ ارٹسٹ ہیں۔”

دادی نے جواب دیا۔ "نہیں بیٹی۔ مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو؟”

بچی بولی "امی کہہ رہی تھیں کہ بڑھیا آگئی ہے اب یہاں روز نیا ڈراما ہوگا۔”