آنکھوں کے سامنے

مالک۔ "تم میری جان بچانے کے لیئے کیا کر سکتے ہو؟”

محافظ "سر! میں آپ کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتا۔”

مالک۔ (خوش ہوکر)۔ "تو جب مجھ پر حملہ ہوگا تہ تم کیا کرو گے۔”

محافظ ۔ "جناب! میں اپنی آنکھیں بند کر لوں گا۔”