اندھیر نگری

ایک بینک میں ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے کہ ان کا ایک ساتھی پریشانی کے عالم میں اندر آیا اور بوکھلائے ہوئے انداز میں کہا: "عجیب اندھیر نگری ہے۔ جو کار ہم نے فرار کے لیئے باہر کھڑی کی تھی وہ کوئی چُرا کے لے گیا ہے۔”