اخروٹ رکھ لیں

بچی۔ "دادا جان! آپ کے دانت ہیں؟”

داداجان۔ "نہیں بیٹا! وہ تو کافی عرصہ ہوئے گرچکے ہیں۔”

بچی۔ "تو پھر میرے یہ اخروٹ رکھ لیں شام کو لے لوں گی۔”