ایسا مذاق

شوہر۔ "تم نے یہ تھپڑ مجھے مذاق میں مارا ہے یا سیریس ہو کر؟”

بیوی غصے سے۔ "سیریس ہوکر۔”

شوہر۔ "پھر ٹھیک ہے۔ مجھے ایسا مذاق بالکل پسند نہیں ہے۔”