ایسا ہی کیا ہے

بچہ: امی! اگر کوئی شخص سیڑھی لگا کر ساتھ والوں کے گھر میں جھانک رہا ہو تو کیا کرنا چاہیئے؟
امی: کتنی بری بات ہے۔ اگر تم کسی کو ایسا کرتے دیکھو تو سیڑھی کھینچ لینا۔
بچہ: جی میں نے ایسے ہی ہے۔ اب ڈیڈی نیچے پڑے ہیں۔ چل کر انہیں اٹھا لیجئے۔