ہنستے ہنستے ایک دم شئیر کریں ایک آدمی آدھی رات کو اپنی موٹی بیوی کو جگا کر بولا: بیگم تڑپ تڑپ کر مرنا اچھا ہے یا ایک دم؟ بیگم: ایک دم۔ آدمی: تو پھر اپنی دوسری ٹانگ بھی میرے اوپر رکھ دو۔ شئیر کریں