اچھا شوہر

اسکول کے ایک بچے کی پروگریس رپوٹ پر اس کی استانی نے اپنی یہ رائے قلمبند کی: "کند ذہن ہے مگر محتنی، مستقبل میں اچھا شوہر ثابت ہوگا۔”