ابھی تک ادائیگی

ایک بچے نے اپنے باپ سے پوچھا۔ "ابو شادی پر کتنا خرچا آتا ہے؟”

باپ نے جواب دیا۔ "معلوم نہیں بیٹا! میں تو ابھی تک ادائیگی کر رہا ہوں۔”