آپ بھی

کرایہ دار نے نصف شب کو مالک مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ مالک مکان  نیند سے بیدار ہوکر دروازے پر آیا تو کرایہ دار بولا۔ "میں اس مہینے کرایہ ادا نہیں کر سکوں گا۔”

"مگر یہ اطلاع دینے کا کونسا وقت ہے؟” مالک مکان غصے سے بولا۔ "تم یہ بات مجھے صبح بھی بتا سکتے تھے۔”

کرایہ دار بولا۔ "وہ تو ٹھیک ہے مگر میں نے سوچا کہ اس پریشانی میں میں اکیلا کیوں جاگتا رہوں۔”