گولی مار دے

دوست: یار کچھ ایسا بتا کہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
پپو: اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟ گولی ماردے!!