ڈر جاتا ہوں

چھوٹا بچہ دوکاندار سے: انکل رنگ گورا کرنے والی کریم ہے؟
دوکاندار: ہاں ہے۔
بچہ: تو لگا کیوں نہیں لیتے، میں روز آپ کو دیکھ کے ڈر جاتا ہوں۔