نمبر ہی دے دو

فقیر نے دروازے پر صدا لگائی: اللہ کے نام پر کچھ دے دو بابا!
گھر سے لڑکی بولی: کچھ نہیں ہے جاؤ معاف کرو۔
فقیر بولا: چلو اپنا نمبر ہی دے دو، بابا دعا بھی کرے گا اور میسج بھی!