شیر ہی ہے

عورت: آپ کا کتا تو بالکل شیر کی طرح لگتا ہے۔ کیا کھلاتے ہو آپ اس کو؟
آدمی: یہ کمینہ شیر ہی ہے۔ پیار ویار کے چکر میں پڑ گیا، شکل کتے جیسی ہو گئی ہے۔