سبزی لینے آئی تھی

دوکاندار عورت کو کپڑے دکھا دکھا کر تھک گیا۔ آخر بولا: مجھے افسوس ہے کہ آپ کو کوئی کپڑا پسند نہیں آیا۔
عورت بولی: کوئی بات نہیں بھائی، میں تو ویسے بھی سبزی لینے آئی تھی۔