خون کا گروپ

ڈاکٹر مریض سے: کیا آپ کا اور آپ کی بیوی کا خون کا گروپ ایک ہی ہے؟
مریض: جی ڈاکٹر صاحب! ایک ہی ہونا چاہیئے کیوں کہ پچھلے بیس سال سے میرا ہی خون پی رہی ہے۔